شعبان کی پندرھویں رات میں کیا ہوتا ہے؟

ایک اور روایت Ø+ضرت عائشہ Ø“ ہی سے مروی ہے کہ آپ Ø“ Ù†Û’ فرمایا: (اے عائشہ!) کیا تمہیں معلوم ہے کہ اس رات یعنی شعبان Ú©ÛŒ پندرھویں رات میں کیا ہوتا ہے؟Ø+ضرت عائشہؓ Ù†Û’ عرض کیا: یا رسولؐ اللہ! اس میں کیا ہوتا ہے؟ تو آپ ؐ Ù†Û’ فرمایا:اس سال جتنے انسان پیدا ہونے والے ہوتے ہیں وہ اس رات میں Ù„Ú©Ú¾ دیے جاتے ہیں اور جتنے لوگ اس سال میں مرنے والے ہوتے ہیں وہ بھی اس رات میں Ù„Ú©Ú¾ دیے جاتے ہیں۔ اس رات بنی آدم Ú©Û’ ا عمال اٹھائے جاتے ہیں اور اسی رات میں لوگوں Ú©ÛŒ مقررہ روزی اترتی ہے۔ (مشکوۃ المصابیØ+: رقم الØ+دیث1305)